food for thought کم ازکم میرے لئے تو اپنی زمین اور اس سے وابستہ ہر چیز کو نظر انداز کرکے کسی بدیشی …

food for thought
کم ازکم میرے لئے تو اپنی زمین اور اس سے وابستہ ہر چیز کو نظر انداز کرکے کسی بدیشی مُلک سے مُحبت کرنا اور وہاں کی ثقافت کے گُن گانا قابلِ قبُول نہیں ہے۔ چُنانچہ معاملات کو سادہ رکھنے کیلئے مُجھے یہ اقرار کرنے دیں کہ میں اس مُلک سے باغی ہوں اور مُجھے اپنی اس بغاوت پرفخر ہے۔ اگر اپنی ماں کے حصے کی مُحبت، عزت اور تقدس کسی پرائی شخصیت کو دینے سے انکار کرنا بغاوت ہے تو میں نہ صرف اس بغاوت کو ایک مقدس فریضہ سمجھتا ہوں۔ بلکہ یہ فریضہ ادا نہ کرنے والوں کی بھر پُور مذمت کرتا ہوں۔

via Hasanalikhattak+ Feed http://j.mp/13eHinC http://j.mp/1c2gVdE

Scroll to Top